دنیا

طالبان نے چترال حملے میں افغان سرزمین کے استعمال کی تردید کردی

افغانستان کی طالبان حکومت نے چترال میں پاکستانی فوج پر ٹی ٹی پی کے حملے میں افغان سرزمین کے استعمال کی تردید کی ہے ۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ممالک اپنے مسائل خود حل کریں ، افغانستان پر مبلہ نہ ڈالا جائے ۔ذبیح اللہ مجاہد نے برطانوی نشریاتی ادارے کیساتھ […]

Read More