تازہ ترین

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں عید الاضحی کب منائی جائیگی ، اس بات کا فیصلہ آج ہوجائیگا۔ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوگا۔چیئرمین مرکزی رویت ہلاک کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کرینگے ۔اعلامیے کے مطابق وزارت مذہبی امور سپارکو اور محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی مرکزی […]

Read More