تازہ ترین

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے چیف جسٹس کو مخاطب کرکے کہا کہ ہم 2-3 کا فیصلہ نہیں مانتے، سپریم کورٹ کے رویے کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے، […]

Read More