پی پی 159 سے مریم نواز نے میدان مارلیا
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 159 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔پی پی 159 لاہور سے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز 23598 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیںغیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق […]