پاکستان

پی ٹی آئی کے سابق مشیر قانون عارف یوسف گرفتار

پشاور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سابق مشیر قانون عارف یوسف کو گرفتار کرلیا گیا۔پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق مشیر قانون عارف یوسف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے عارف یوسف […]

Read More