پاکستان

خیبرپختونخوا میں بھتہ واغواء کی وارداتوں پر پی ٹی آئی تاجروں کا عمران خان کو خط

پشاور:خیبرپختونخوا میں بھتہ واغواء کی وارداتوں میں پی ٹی آئی تاجروں نے عمران خان کو خط لکھ دیا۔بھتہ کی کالز،گھروں پر دستی بم حملوں اور بدامنی کی صورتحال سے تاجر شدید پریشان ہیں۔انصاف ٹریڈرز ونگ سے تعلق رکھنے و الے تاجروں نے صوبے میں بے امنی پر چیئرمین عمران خان کو خط لکھ د یا۔خیبرپختونخوا […]

Read More