پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کی نیول بیس آمد پر پُرتپاک استقبال
پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس تیمور ملائیشیا کے دورہ پر ہے، جہاں نیول بیس آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے جہاز نے اس کا پُرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر پاک بحریہ کے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے میزبان حکام سے […]