ہیما مالنی کا شوہر دھرمیندار کے نام 88 ویں سالگرہ پر محبت بھرا پیغام
دھرمیندار کے نام اٹھاسی ویں سالگرہ پر محبت بھراپیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا کی زینب بن گیا ۔،بالی ووڈ کی سپر ہیٹ فلم شعلے کے نامور اداکار دھرمیندار نے گذشتہ روز اپنی اٹھاسی ویں سالگرہ منائی جس پر ان کی اہلیہ ہیما مالنی نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر سالگرہ کی مبارکباددی اداکارہ […]