عثمان بزدار آج نیب لاہور میں پیش ہونگے
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارآمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے سلسلے میں آج نیب لاہور میں پیش ہونگے ۔نیب عثمان بزدار کیخلاف نو ارب سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے پر تحقیقات کررہاہے ۔سابق وزیراعلیٰ کو آج نیب لاہور میں طلبی کانوٹس لاہور اور ڈی جی خان میں ان کی رہائش گاہ […]