تازہ ترین

شیخ رشید کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے 7 دن کی مہلت

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے آر پی او راولپنڈی سید خرم علی سے سات دن میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی ۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی حرسات کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی آر پی او راولپنڈی سید خرم علی عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت نے استفسار کیا […]

Read More