کھیل

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ، کیوی ٹیم دورے کے دوران پانچ ونڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی ، کیوی ٹیم کوسخت سکیورٹی میں لاہور ائیرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کررے ہیں ، مہمان ٹیم دو دن آرام کے بعد تیرہ اپریل […]

Read More