انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس پہلے مجھے آفر ہوئی تھی،ایمان علی

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس سب سے پہلے انہیں آفر ہوئی تھی۔سوشل میڈیا پرایمان علی کے ایک انٹرویو کا کلب وائرل ہورہا ہے جس میں وہ بھارتی فلم رئیس کے حوالے سے بات کررہی ہیں۔میزبان اور اداکارہ عفت […]

Read More