پہلے غریب اور مزدور روتا تھا اب متوسط طبقہ بھی رو رہا ہے،سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے غریب اورمزدور روتا تھا اب متوسط طبقہ بھی رورہا ہے،حکمران پروٹوکول کے مزے لوٹ رہے ہیں۔منصورہ لاہورمیں منعقدہ علماء کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے سراج ا لحق نے کہا کہ عوام کو لوٹاجارہا ہے اور چند حکمران اس پر پہرہ دے رہے ہیں۔انہوں […]