پہلی مرتبہ پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار ہوں، مارٹن گپٹل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹر مارٹن گپٹل کا کہنا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ پاکستان میں کھیلنے کے چیلنج کے لیے تیار ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارٹن گپٹل نے کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے […]