ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر کے باعث بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث پارہ نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے گر گیا۔وادی کوئٹہ، زیارت اور قلات کے پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہوگیا تاہم بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات […]