تازہ ترین

قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرناہوگا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرناہوگا۔اقوام متحدہ کے یر اہتمام پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق لیڈرز ڈائیلاگ سے خطاب میں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پائیدار ترقی اہداف کے حصول کیلئے کمزور ملکوں کو وسائل فراہم کرنے ہونگے ۔وزیراعظم نے عالمی ترقیاتی تعاون […]

Read More