پشاور: پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کی کوشش ناکام
پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاون کی حدود میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کی جانب سے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پولیس حکام کے مطابق پولیس کی بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں 8 سے زائد عسکریت پسند فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ شدت پسند جمعہ […]