عام انتخابات میں ایک دن باقی ! پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل شروع
ملک بھر میں عام انتخابات میں صرف ایک دن باقی ہے جس کے لیے پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل شروع کردی گئی ہے۔کل ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی سامان پریذائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ڈی آر او اسلام آباد نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے تینوں […]