سندھ میں کتنے پولنگ اسٹیشن حساس اور انتہائی حساس ہیں ؟ جانیں
وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ ملاقات وزیر اعلیٰ ہاو¿س میں ہوئی۔اجلاس کے دوران آئی جی پولیس نے بتایا کہ عام انتخابات کے لیے سندھ میں 19008 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جن میں سے 6550 پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور 6801 کو انتہائی حساس قرار دیا […]