کھیل

خواتین کیلئے پنک گیمز کرا رہے ہیں ، وہاب ریاض

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے لاہور میں سات سے دس جون تک پنک گیمز کا اہتمام کیاجارہاے ۔ لاہور میں ڈپٹی کمشنر رافیعہ حیدر اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہ اکہ پنک گیمز کا مقصد خواتین کھلاڑیوں […]

Read More