پاکستان

پنجاب میں بغیر ڈولی کے سیاسی دلہنیں آگئی ہیں،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیاسی دلہنیں آگئی ہیں بغیر ڈولی کے دلہنیں آئی ہیں۔اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عوامی مسلم لیگ سیاسی دلہنوں کے خلاف عدالت سے رجوع کرے گی۔انہوں نے کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ […]

Read More