پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، منگل کو بھی ہونے کا امکان
لاہور : ملک کے بالائی اورمیدانی علاقوں میں تیز ہواﺅں کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا جبکہ کئی مقامات پر مزید دھاربارش کا مکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا ، پنجاب ، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی […]