پنجاب حکومت کا قلت ختم کرنے کیلئے آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قلت دور کرنے کیلئے قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں آٹے کے بحران کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔اجلاس میں محکماہ وراک نے آٹے کی قلت ختم کرنے کیلئے تجاویز پیش کیں […]