پاکستان

پنجاب حکومت نے اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی دھوکے سے چلائی،رانا ثناء اللہ

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی دھوکے سے چلائی،پنجاب حکومت کے پاس تمام کوششوں کے باوجود نمبر پورے نہیں تھے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت میں موقف اورہے،رائے شماری پر2ارکان کو نگران […]

Read More