پاکستان

سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک خرم علی خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک خرم علی خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دران ملک خرم علی خان نے کہا کہ ہمارے لیے سب سے زیادہ اہم پاکستان اور ان کے ادارے ہیں ، تحریک انصاف کیساتھ مزید نہیں چل سکتے ۔ملک خرم علی خان نے […]

Read More
پاکستان

پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات درست نہیں ، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ے کہ حکومتی اتحادی جماعتوں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات درست نہیں ہیں ۔ پارٹی قیادت نے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ اطلاعات من گھڑت اور محض قیاس آرائیاں ہیں، حکومت میں شامل تمام جماعتیں ایک ہی دن […]

Read More
پاکستان

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آخری روز

راولپنڈی:پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آخری روز۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ حلقہ پی پی 14 کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی آج جمع کروائیں گئے۔ دھمیال ہاؤس سے گیارہ بجے اے سی آف کیلئے روانہ ہونگے۔ جبکہ سابق صدر صوبائی اسمبلی نائب صدر شمالی پنجاب عمر […]

Read More
تازہ ترین

گورنر کو تبدیل کیا جائے،سپیکر پنجاب اسمبلی کا صدر کو خط

لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر کی تبدیلی کے لئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے سپیکر کی جانب سے صدر مملکت کو ارسال کیے گئے خط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خط میں گورنر بلیغ الرحمن کی جانب سے غ یر آئینی اقدام کی نشاندہی کی گئی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کے 8 میں سے 6 حلقوں میں پی ٹی آئی، 2 میں پیپلز پارٹی کامیاب

قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف 6 نشستوں پر کامیاب ٹھہری، جبکہ پیپلز پارٹی نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ ملک میں قومی اسمبلی کی 8 انتخابی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 8 میں سے 6 انتخابی نشستوں پشاور، […]

Read More
پاکستان

پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور ہمسایا ممالک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، آرمی چیف

پاکستان پرامن ملک ہے ، دہشتگردی سے نجات حاصل کرنے کیلئے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں اپنے ہمسایا ممالک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں، اس مو قع […]

Read More
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کے روزنیوزی لینڈ روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کل رات اتوار کو لاہور سے براستہ دبئی کرائسٹ چرچ روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں تین ملکی سیریز اور ورلڈ ٹی ٹونٹی، نیوزی لینڈ میں تین ملکی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ اور آسٹریلیا میں ورلڈ ٹی ٹونٹی میں حصہ لینے کیلئے قومی ٹیم پہلے مرحلے میں نیوزی لینڈ میں تین […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ابھی توڈالر کیخلاف ایکشن بھی نہین لیا اور ڈالر اوپر نہیں گیا ، اسحاق ڈار

مریم نواز، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، پرویز رشید، اعظم نذیر تارڑ اور مریم اورنگزیب کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ دالر کیخلاف ابھی انہوں نے ایکشن نہیں لیا پر ڈالر 5 دن میں اوپر ہی نہیں گیا۔ مریم نواز، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، پرویز رشید، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کا انتخاب آج شام ہو گا، سبطین خان اور سیف الملوک کھوکھر آمنے سامنے

پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کا انتخاب آج شام 4 بجے ہو گا، تحریک انصاف کے سبطین خان اور مسلم لیگ ن کے سیف الملوک کھوکھر مدمقابل ہوں گے۔ چودھری پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ منتخب ہو جانے کے بعد اسپیکر کی خالی کرسی کے لیے پنجاب اسمبلی میں آج شام 4 بجے انتخاب عمل […]

Read More