پاکستان

پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی نہ ہی انتخابات کاکوئی امکان ہے،چوہدری شجاعت حسین

لاہور:مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہاے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی ملک میں الیکشن کے کوئی امکانات ہیں۔ہمارے نمائندے کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے جمعیت علماء اسلام کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے وفد کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور بلوچستان […]

Read More