تازہ ترین

پنجاب؛ ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، انتظامیہ الرٹ

لاہور: پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے ج ب کہ سیلاب کے خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرکے انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) کے مطابق پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے […]

Read More