پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ
سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت سموگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں 6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی، انسداد سموگ کے حوالے سے عوامی آگاہی کے لیے مہم چلائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سولر پروگرام کے تحت سرکاری عمارتوں کو سولرائز کیا جائے، […]