پاکستان

مخالفین میری مقبولیت سے خائف ،بانی تحریک انصاف نے جو کچھ بویا وہی کاٹ رہے ہیں ، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پارلیمنٹ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی جو بوتے ہیں وہی کاٹ رہے ہیں۔ انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ 8 فروری کا سورج پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی کامیابی کے وعدے کے ساتھ طلوع ہوگا۔ بانی تحریک انصاف کی مصنوعی […]

Read More
تازہ ترین

’کے پی کو ترقی کی ضرورت نہیں‘ پرویز خٹک کا بانی پی ٹی آئی پر منصوبے بند کرنے کا الزام

سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی کے) پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی پر صوبے کے ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کہتے تھےکہ خیبرپختونخواکو ترقی کی ضرورت نہیں۔مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی […]

Read More
تازہ ترین

پرویز خٹک عزت کے دئرے میں رہ کر سیاست کریں، علی محمد خان

اسلام آباد ، علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک عزت کے دائرے میں رہ کر سیاست کریں ۔علی محمد خان نے پرویز خٹک بارے سوال پر کہا کہ کون پرویز خٹک؟ وہ شخص جس کو چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ اور پھر وزیر دفاع بنایا تھا؟انہوں نے کہ اکہ پرویز خٹک […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا ؟ پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا ؟پی ٹی آئی سے ہمارے اتحاد کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اب ایک پی ٹی آئی ہوی اور وہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین ہوگی

Read More
تازہ ترین

پرویز خٹک کی ہشام انعام اللہ کو پارٹی میںشمولیت کی دعوت

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ سے ملاقات کی ہے ۔پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ کو ملاقات کے دوران پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے ۔پرویزخٹک کا ہشام انعام اللہ سے کہنا ہے کہ نئی پارٹی بنا رہاہوں اس […]

Read More
تازہ ترین

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کردیاسابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان بھی نئی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں ۔57 سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔

Read More
تازہ ترین

پرویز خٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل

پرویز خٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخر ی مراحل میں داخل ہوگئی ۔شاہ فرمان اور شوکت یوسف زئی سمیت 4 رہنما پرویز خٹک سے سیاسی معاملات طے کررہے ہیں ۔محمود خان سے پرویز خٹک نے رابطہ کیا لیکن انہیں انکار میں جواب ملا پرویز خٹک پریس کانفرنس کے ذریعے نئی جماعت کا اعلان […]

Read More
تازہ ترین

پہلی ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ورنہ ؟؟ پرویز خٹک نے اپنا اگلا لائحہ عمل بتادیا

سابق رہنما پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی چھوڑ چکا ہوں او ر اب میرا س جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔پہلی ترجیح اب اپنی سیاسی جماعت کا قیا م ہے نئی سیاسی پارٹی کیلئے رفقا ءکیساتھ مشاورت اور فائل ورک پر کام جاری ہے ، انہوں نے کہا […]

Read More
تازہ ترین

میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں ، پرویز خٹک

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارداہ نہیں ۔پرویز خٹک نے کہا کہ مجھ سے متعلق گردش کرنیوالی خبریں بے بنیاد اور سراسر غلط ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین سے میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔پرویز خٹک نے کہا تھا کہ میں […]

Read More
پاکستان

سردار تنویر الیاس نے حکومت ختم ہونے کا ذہ دار پرویز خٹک کو قرار دیدیا

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس نے حکومت ختم ہونے کی ذمہ دارپرویز خٹک پر ڈال دی ۔سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک کی مداخلت کے بعد پہلی دفعہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت گری ، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تحریک انصاف کو کمزور کیاگیا ۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More