پاکستان

پرویز الٰہی کی انتخابی نشان مور لینے کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی مور کا انتخابی نشان لینے کی درخواست مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے الیکشن کمیشن کا پرویز الٰہی کو گدھا گاڑی کا بیج الاٹ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔پرویز الٰہی نے انتخابی نشان مور کے حصول کے لیے […]

Read More
پاکستان

پرویز الٰہی کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے

الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے پرویز الٰہی کی اپیل پر سماعت کی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لاءآفیسر فلک شیر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاءذوالقرنین حیدر جبکہ پرویز الٰہی کی […]

Read More
پاکستان

جیل میں پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت بگڑ گئی۔جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت بگڑنے کے باعث اڈیالہ جیل سے آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی دل کی تکلیف اور سینے میں انفیکشن میں مبتلا تھے جس […]

Read More
تازہ ترین

پرویز الٰہی دل کی تکلیف کے باعث جیل سے ہسپتال منتقل

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف کے باعث آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے، وہ گزشتہ رات سے دل کی تکلیف کی شکایت کر رہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے […]

Read More
پاکستان

مقدمات سے بریت؛ شریف برادران کے لاڈلے ہونے میں کوئی شک باقی ہے؟ پرویز الٰہی

لاہور: پی ٹی آئی کے مرکزی صدرچوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مقدمات سے بری ہونے پر شریف برادران کے لاڈلے ہونے میں کوئی شک باقی رہ گیا ہے؟۔عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی […]

Read More
پاکستان جرائم

پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دیدی گئی

پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دیدی گئی ۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے پرویز الٰہی کی جیل میں بی کلاس دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی ۔سیکریٹری داخلہ پنجاب اور سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں رپورٹ جمع کرا دی ۔وکیل سردار عبدالرازاق خان نے […]

Read More
پاکستان

پرویز الٰہی سے اہلخانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے اہلخانہ نے ملاقات کی ہے ، اہلخانہ کی پرویز الٰہی سے ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی ۔اس حوالے سے جیل حکام نے بتایا ہے کہ ملاقات کرنیوالوں میں اہلیہ قیصرہ الٰہی بیٹا راسخ الٰہی اور بھتیجی بسمہ الٰہی شامل تھیں۔اہلخانہ پرویز الٰہی سے […]

Read More
تازہ ترین

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہور منتقل

پی ٹی آئی کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرلاہور منتقل کردیاگیا ، انہیں جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیاجائیگا۔پرویز الٰہی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک نوید کی سربراہی میں اینٹی کرپشن ٹیم لاہور لائی ۔پرویز الٰہی کو ایڈیشنل سیشن کے فیصلے کے مطابق راہداری ریمانڈ پر لاہور […]

Read More
پاکستان

نواز شریف خود بھی بدل سے گئے ہیں ، پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ نوا ز شریف خود بھی بدل سے گئے ہیں ۔پرویز الٰہی نے اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں گفتگو کے دوران ایک صحافی کی بات کے جواب میں کہی جس نے کہا کہ سننے میں آرہاہے کہ نواز شریف کی ملک واپسی کی تاریخ بدل رہی ہے […]

Read More