پاکستان

اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ

پاکستان کے دیگر بڑے ائیرپورٹس کی طر ح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز 387 حاجیوں کو لیکر گذشتہ رات مدینہ کیلئے روانہ ہوگئی پہلی حج پرواز پی کے 743 میں 387 عازمین حج اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مدینہ کیلئے روانہ ہوئے۔افتتاحی حج پرواز کی تقریب میں وزیر مذہبی امور ، […]

Read More