پاکستان

پردے کے باعث شوہر کیساتھ نیب آنا چاہتی ہوں ، بشریٰ بی بی کا نیب کو خط

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے نیب راولپنڈی کو خط لکھاگیا ہے ۔این سی اے 190 ملین پاﺅنڈ اسکنڈل کیس میں بشریٰ بی بی اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف آج کل نیب راولپنڈی میں پیش ہورہے ہیں ۔چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے لکھے گئے […]

Read More