ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاﺅس آمد ، پرتپاک استقبال ،گارڈ آف آنر پیش
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وزیراعظم ہاو¿س پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وزیراعظم ہاو¿س آمد پر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ ہو گیاوزیراعظم شہباز شریف […]