تازہ ترین

عمران اپنے خیالات کی نہیں بلکہ پرتشدد واقعات میں کردار کی وجہ سے جیل میں ہیں،نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی نظریات کی وجہ سے نہیں بلکہ فسادات بھڑکانے کی وجہ سے جیل میں ہیں۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے دوران سی این بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات 8 فروری کو وقت پر ہوں […]

Read More
تازہ ترین

پرتشدد انتہا پسندی کا بل پی ٹی آئی دور میں بنا ، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پرتشدد انتہا پسندی کے بل کی ہر شق کر ما ، فل اسٹاپ پی ٹی آئی دور میں بنا تھا ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ بل پیش نہیں کیاجائیگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز نے کہہ دیا […]

Read More