پاکستان

چائنیز بینک کے چیئرمین نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان اسپیڈ کانام دیدیا

چائنہ امپورٹ ایکسپورٹ بینک کے چیئرمین نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان اسپیڈ قرار دیا۔وزیراعظم سے ملاقات میں چائنہ امپورٹ ایکسپورٹ بینک کے چیئرمین نے کہا کہ جس طرح آپ نے پنجاب میں اسپیڈ سے کام کیا اسی طرح پاکستان کی سپیڈ نظر آنے لگی ہے۔وزیراعظم سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین نے […]

Read More