پاکستان دنیا معیشت و تجارت

موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی میں مزید کمی کر دی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی مزید کم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے گرا کر سی مقرر کر دی ہے۔ پاکستان 7 سال بعد موڈیز کی سی رینکنگ میں دوبارہ آگیا ہے۔ واضح رہے کہ سوڈیز نے جون میں پاکستان کی ریٹنگ منفی کی […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا پولیس کا اساتذہ پر لاٹھی چارج شدت اختیار کر گیا، متعدد افراد ہسپتال منتقل

پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولز کے اساتذہ اور پولیس کے درمیان تصادم ہوگیا۔ پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولوں کے سرکاری اساتذہ سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین نےگزشتہ 3 گھنٹوں سے خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے ۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس […]

Read More
پاکستان

اوپیک کا سخت فیصلہ ، کیا تیل پھر سے مہنگا ہونے جا رہا ہے ؟

امریکی دباؤ کے باوجود اوپیک کا قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دباؤ کے باوجود اوپیک اور اس کے اتحادی ممالک نے تیل کی پیداوار میں 2 ملین بیرل روزانہ کمی کا اعلان کیا ہے جو کہ عالمی طلب کا 2 فیصد بنتا ہے، اس فیصلے کے ساتھ ہی برطانوی خام تیل […]

Read More
دنیا

عالمی برادری ایران کی جانب سے خلاف ورزیوں کا نوٹس لے ، سعودی عرب

 سعودی کابینہ نے ایک بار  پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ عالمی برادری کو ایرانی خلاف ورزیوں کے  خلاف کھڑا ہونا پڑے گا۔ ایران بین الاقوامی قوانین، روایات اور معاہدے پامال کررہا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس  جدہ کے قصر السلام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کی ایکسٹینشن سے متعلق شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان سامنے آگیا

رہنما مسلم لیگ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نومبر کے آخری ہفتے میں موجودہ آرمی چیف ریٹائر ہورہے ہیں، وزیراعظم اگلے آرمی چیف کا فیصلہ جلد کریں تو بہتر ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ فیصلوں کے ٹائم فریم کاتعین نہیں ہوتا کسی وقت بھی ہوجاتے ہیں۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا […]

Read More
پاکستان

کسان اتحاد اور حکومت کے مذاکرات کامیاب

کسان اتحاد کے حکومت سے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ وفاقی حکومت نے کسانوں کے مطالبات منظور کر لیے۔ چیئرمین آل پاکستان کسان اتحاد خالد باٹھ  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے حکومت سے حتمی مذاکرات تھے،رانا ثناءاللہ نے مذاکرات میں تعاون کیا،فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کا مسئلہ بنیادی تھا،وزیر اعظم نے سیکرٹری […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

13 اکتوبر کا فنکاروں کو بھی بے تابی سے انتظار ، فلم "دی لیجنڈ آف مولا جٹ ” ریلیز کیلئے تیار

لالی وڈ کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کہتی ہیں 13 اکتوبر کا بے تابی سے انتظار ہے، فلم "دی لیجنڈ آف مولا جٹ ” نیکسٹ لیول فلم ہے جو سینما انڈسٹری کے لئے گیم چینجر ثابت ہو گی۔ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تاریخ ساز فلم "دی لیجنڈ آف مولا جٹ ” کے ڈائریکٹر […]

Read More
پاکستان

آڈیولیکس کا معاملہ، پاکستان کے بڑوں نے سر جوڑلیا

وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کے معاملے میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے ڈائریکٹر جنرلز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق کمیٹی […]

Read More
پاکستان

لانگ مارچ کے حوالے سے عمران خان کا لائحہ عمل سامنے آگیا

تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے حوالے سے معاملات خفیہ رکھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے کہاکہ  یہ کتنا بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم کی سیکیور لائنز سے نکل کر یہ آڈیوز لیک ہوئی ہیں تو یہ دشمنوں تک بھی پہنچ سکتی […]

Read More