پاکستان صحت

شیف کے عالمی دن کے موقع پر آئی ٹی ایچ ایم راولپنڈی کی جانب سے گزشتہ روز ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

“بین الاقوامی شیفس ڈے” ہر سال دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام گذشتہ روزآئی ٹی ایچ ایم راولپنڈی نے خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ اس دن کا مقصد باورچیوں اور ہمارے کھانے میں ان کے تعاون کی تعریف کرنا ہے جو انسانی زندگی کا ایک لازمی حصہ […]

Read More