سائنس و ٹیکنالوجی

فالتو پلاسٹک کو قیمتی نینو ذرات میں بدلنے والی ٹیکنالوجی تیار

اسلام آباد: امریکہ کرہ ارض پر فی منٹ پلاسٹک کچہرے کا ڈھیر بڑھتا جارہا ہے جس کی معمولی مقدار کو ہی دوبارہ استعمال کیاجارہاہے تاہم اب ایک نئی ٹیکنالوجی کی بدولت اسے قیمتی صنعتی نینوذرات میں تبدیل کیاجاسکتا ہے اسے ماہرین نے فلیش جول ٹیکنالوجی کانام دیاہے۔یہ ٹیکنالوجی رائس یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے واضح کی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان اور ابھرتی معیشتیں 5Gٹیکنالوجی سے فائدے حاصل کرسکتی ہیں؟

کراچی:پاکستان اور ابھرتی معیشتیں 5Gٹیکنالوجی سے معاشی فوائدحاصل کرسکتی ہیں۔پاکستان سمیت دنیا کی15ابھرتی ہوئی معیشتیں فائیو جی ٹیکنالوجی ا ختیار کر کے اس ٹیکنالوجی پر کی جانیوالی سرمایہ کاری سے3سے7گناہ زائد معاشی فوائد حاصل کرسکتی ہیں اور12سے13سال میں معاشی ترقی کی شرح نمو میں 0.3سے0.6فیصد تک اضافہ کرسکتی ہیں۔ٹیلی مواصلات اور آئی ٹی کے شعبے […]

Read More