انٹرٹینمنٹ

امریکی نژاد سوئس گلوکارہ ٹینا ٹرنر انتقال کرگئیں

امریکی نژاد سوئس گلوکارہ اداکارہ ڈانسر اور راک اینڈ رول کی ملکہ ٹینا ٹرنر 83 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں ۔ٹینا ٹرنر کا انتقال سوئٹزرلینڈ میں ہا وہ طویل عرصے سے بیماری میں مبتلا تھیں ۔وہ امریکا میں پیدا ہونیونیوالی سب سے پسندیدہ خواتین راک گلوکاروں میں سے ایک تھیں گلوکارہ گریمی ایوارڈ کیلئے […]

Read More