پاکستان کھیل

مریم نواز بھی پاکستان ٹیم کی جیت پر خوش

ن لیگ کی نا ب صدر وچیف آرگنا ئزر مریم نواز نے بھی سری لنکا کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں پاکستان ٹیم کی بہترین کارکردگی اور جیت پر خوش کا اظہار کیا ہے ۔مریم نواز نے قومی ٹیم کو شاندار جیت پر مبارکباد دی اور لکھا کہ عبداللہ شفیق اور محمد رضوان نے بہترین اننگز […]

Read More