کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج ٹریننگ کریگی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج سے کراچی میں ٹریننگ کریں گی ، 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ 3 مئی کو کراچی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پہلے ونڈے میچ میں پاکستان نے […]

Read More