ٹیلر سوئفٹ نے نیا ریکارڈ بنالیا
مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے گریمی ایوارڈز میں سونگ آف دی ائیر کی نامزدگی حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ٹیلر سوئفٹ اپنے گانے اینٹی ہیرو کی گریمی ایوارڈ کیلئے سونگ آف دی ائیر کے زمرے میں نامزدگی حاصل کرنے کے بعد اس زمرے میں سات نامزدگیاں حاصل کرنے والی پہلی گلوکارہ بن گئی ہیں […]