گھر والے شادی کیخلاف تھے ، ٹک ٹاکر مدیحہ کا انکشاف
معروف ٹک ٹاکر ڈاکٹر مدیحہ خان نے انکشاف کیا ہے ہ گھر والے ان کی محمد احسن شفقت سے شادی کیخلاف تھے۔مئی 2021 میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی ٹک ٹاکر جوڑی ڈاکٹر مدیحہ اور محمد احسن نے گذشتہ دن گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس دوران اس جوڑی نے انکشاف کیا کہ ان کی […]