میرا دل عاطف اسلم کی وجہ سے ٹوٹا تھا ، درفشاں سلیم
اداکارہ درفشاں سلیم کا کہنا ہے کہ ان کا دل پہلی بار عاطف اسلم کی وجہ سے ٹوٹا تھا۔درفشاں سلیم نے حال ہی میں نجی چینل کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیرئیر کے حوالے سے کھل کر باتیں کی اور نت نئے انکشافات بھی کئے ۔میزبان کے […]