انٹرٹینمنٹ

50 سالہ ٹوئنکل کھنہ نے لندن یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی

اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 50 سالہ ٹوئنکل کھنہ نے لندن یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔اس موقع پر ان کے شوہر اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر گریجویشن تقریب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کو مبارکباد دی۔اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر لکھا، […]

Read More