جرائم

ٹنڈو محمد خان ، فائرنگ سے بہن بھائی جاں بحق

ٹنڈو محمد خان کے نواحی گاو¿ں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔واقعے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گاو¿ں میران محمد شاہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں 45 سالہ مسمات […]

Read More