ریلوے کا عید الفطر پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
عید الفطر کے موقع پر ریلوے مسافروں کیلئے خوشخبری آگئی ریلوے کی جانب سے پانچ خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی ، پاکستان ریلوے کی جانب سے عید کے موقع پر مسافروں کی سہولت کیلئے اٹھارہ سے 27 اپریل کے درمیان 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیاگیا ہے ۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی ٹرین […]