پاکستان

میدانی علاقوں میں شدید دھند، ٹریفک کی روانی متاثر

میدانی علاقوں میں شدید دھند، ٹریفک کی روانی متاثر بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند ہے۔اطلاعات کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور سے رشکئی تک بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں بھی دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر […]

Read More
پاکستان

مختلف مقامات سے موٹر ویز بند،لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ، ٹریفک کی روانی متاثر

لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ہے، مختلف مقامات سے موٹر ویز بند ہیں۔لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے، دھند کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند […]

Read More
تازہ ترین

دھند کے باعث موٹر ویز ایم 5 اور ایم 4 ٹریفک کیلئے بند

دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم پانچ ملتان سے گھوٹکی تک اور موٹروے ایم فور ملتان سے خانیوال تک بند کردی گئی ۔سندھ اور پنجاب کے متعدد علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں ، لاہور میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے شہر کی سڑکوں کی صفائی کی گئی ۔رات گئے لکشمی چوک ، ڈیوس […]

Read More
پاکستان

کراچی ، فلسطین یکجہتی مارچ سے متعلق ٹریفک پلان

کراچی میں ہونیوالے فلسطین یکجہتی مارچ سے متعلق ٹریفک پلان جاری کردیاگیا ۔مارچ شروع ہونے پر شاہراہ قائدین سگنل سے طارق روڈ تک سڑک بند کردی جائیگی۔شاہراہ قائدین سے سندھی مسلم جانیوالی سڑکون کو بند کردیا جائیگا جبکہ خالد بن ولید روڈ اور پی ای سی ایچ ایس بلاک تین جانیوالی سڑک بھی بند ہوگی […]

Read More
پاکستان

لاڑکانہ ، ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں افسوس ناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں انڈس ہائی وے پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو حکام نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے قریبی ہسپتال منتقل […]

Read More
تازہ ترین

اوکاڑہ ، ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

اسلام آباد: اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے افسوسناک واقعے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں ، پولیس کے مطابق رکشہ کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر ہوگئی ۔مقدمہ […]

Read More
پاکستان

سالگرہ مناکر واپس گھر جانیوالے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق

وہاڑی: سالگرہ منا کر واپس گھر جانیوالے دوستوں کی گاڑی بیل ریڑھے سے ٹکرانے سے چار افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے ۔دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نشترہسپتال ملتان ریفر کردیاگیا ہے ۔حادثہ لڈن روڈ پر کھا در نہر کے پل کے قریب پیش آیا جہاں بیل ریڑھے پر لکڑلوڈ تھی۔کار سوار […]

Read More