جرائم

کراچی ، بہادر آباد میں شہری کی ٹریفک پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں شہری کی ٹریفک پولیس اہلکار کیساتھ بدتمیزی کی ویڈیو سوش میڈیا پر وائر ہوگئی واقعہ میں ملوث شہری باپ بیٹا کیخلاف ٹریفک پولیس اہلکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ویڈیو میں شہری کو غلط پارکینگ پر ٹریفک اہلکار نے چلان دیا جس پر شہری نے ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی […]

Read More