گوجرہ ، مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم ،7 افراد جاں بحق
گوجرہ : پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں ہائی ایس وین اور ٹرک میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جان کی بازی ہارگئے ۔گوجرہ کے اڈا دھرم کوٹ اسٹاپ پر پینسرہ روڈ کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے بعد […]